سونے کی قیمتوں میں اچانک ناقابلِ یقین کمی، صرافہ بازار سے بڑی خوشی کی خبر

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے
کی قیمت 95000 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونا 171 روپے سستا ہونے کے بعد 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا 
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

Comments

Popular posts from this blog

پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ سعودی حکام کی جانب سے ملک کو لاک ڈاون کرنے کے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا، ( 72 ) گھنٹے کے بعد سعودی عرب میں کسی شخص کا دخول یا اخراج نہیں ہوگا

کرونا وائرس کے متعلق بل گیٹس نے زبردست اعلان کردیا