Looking for Best Graphic Design in Hyderabad, Pakistan? Find the list of Top Best Graphic Design Services in Hyderabad, Pakistan on our business directory. Best Graphic Design Services near me. 3) One6One 11-B, Phase I, DHA Hyderabad, Hyderabad , Sindh One6One is a creative house working in Pakistan since 2015. The organization deals in Branding, Graphics Designing, SMS Marketing, Facebook Marketing,. Link : https://www.facebook.com/one6one 2) Gensoft Learning Behind Royal Taj Hotel Autobhan Road Hyderabad, Pakistan, Hyderabad , Sindh Gensoft Learning is another organization or services by Gensoft which is the software company offers IT-based solution & different type of software’s such online Accounting Management Software and Hum... Link : http://www.gensoftlearning.com 1) Alidesignzz Alidesignzz is a creative Graphic Designer in Hyderabad Pakistan. Team of Alidesignzz deals in Branding, Graphics Designing, C...
Posts
10 Outstanding Tricks to Rank Fiverr Gigs on First Page in 2020
- Get link
- X
- Other Apps
Fiverr is a marketplace where people went from earning $0 to making six figures of income yearly. There are people who have a full-time career on Fiverr. Most of the people think that it’s just luck to make that much on a place like Fiverr, a place where services are sold at a minimum price of $5. I think people can earn 90% more if they Rank their Fiverr Gigs the correct way. When you’re on the first page of Fiverr search, you are kinda famous. There are a lot of buyers placing orders on your gig on daily basis. How can people become a millionaire on a website where services have a starting rate of $5? Well, that’s just what you think, and probably what everyone thought a few years ago (in around 2014) When some of the sellers, taking it as a joke, made a profile on Fiverr. They started earning more than their regular job. Today, those sellers make a complete living from just Fiverr. Here is a rough estimate of how much Fiverr earns daily: The website has a daily uniqu...
ڈاکٹر عامر لیاقت نے ملک میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا لوگ کرونا وائرس کو مذاق سمجھ رہے ہیں، چھٹیاں منائی جا رہی ہیں، والدین کو ان کے بچوں کا واسطہ ہے کہ 14 دنوں تک اپنے بچوں کو گھر سے نہ نکالیں، رہنما پاکستان تحریک انصاف
- Get link
- X
- Other Apps
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-17مارچ2020ء) دنیا بھر میں تباہی پھیلانے کے بعد کرونا وائرس نے اب پاکستان میں اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 200 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے ہر قسم کے اقداما ت کئے جا رہے ہیں،اسی سلسلے میں ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا تھا لیکن گزشتہ کچھ دنوں میں تعطیلات کے بعد لوگوں کو سیاحتی مقامات پر دیکھا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں پیغام جار ی کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستا ن میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ کرونا وائرس کو مذاق سمجھ رہے ہیں، چھٹیاں گھر پر رہنے کے لئے دی ہیں تا کہ کرونا وائرس سے بچا جا سکے، لوگ باہر گھومنے جا رہے ہیں اور کھانے کھا رہے ہیں، میری گزار...
وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مارچ 2020ء) کرونا وائرس نے پاکستان میں اپنے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ہیں۔ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 195 ہو گئی ہے جس کے بعد عوام میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔ان حالات میں وزیراعظم نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ۔وزیراعظم ہاؤس میں خطاب کی ریکارڈنگ کے انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔عمران خان قوم کو کرونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔قوم سے احتیاطی تدابیر پر بھی بات کریں گے۔ وزیراعظم قوم کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔وزیراعظم عمران خان نے اس سے قبل کہا تھا کہ کرونا وائرس سے متعلق جلد قوم سے خطاب کریں گے، قوم کو کرونا وائرس سے متعلق ساری صورتحال سے خود آگاہ کروں گا، عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے تدارک کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ...
کورونا وائرس اور ایک 10سال پرانی فلم...
- Get link
- X
- Other Apps
سنہ 2011 میں میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم کونٹیجیئن کو شاید ہی باکس آفس پر بلاک بسٹر کے طور پر بیان کیا جاسکے۔ بی بی سی کی کے مطابق میٹ ڈیمن، جوڈ لا، گیونتھ پیلٹرو، کیٹ ونسلٹ اور مائیکل ڈگلس سمیت ایک معروف کاسٹ ہونے کے باوجود یہ فلم اُس برس دنیا بھر سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں 61 ویں نمبر پر تھی۔ لیکن کونٹیجین نے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلم اور امریکہ میں ایپل کے آئی ٹیونز اسٹور پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی فلموں کی فہرست میں حیرت انگیز واپسی کی ہے فلم کونٹیجیئن بنانے والے وارنر برادرز سٹوڈیو کا کہنا ہے کہ دسمبر میں جب چین میں کوویڈ ۔ 19 پھیلنے کی پہلی خبر سامنے آئی۔ اس کی کیٹلوگ کا یہ صرف 270 واں مقبول ٹائٹل تھا۔ اور اب تین ماہ میں فلم کونٹیجیئن صرف ہیری پوٹر فرنچائز کی آٹھ فلموں سے پیچھے ہے یہ سب کچھ کورونا وائرس اور موجودہ وباء اور اس فلم کے مرکزی خیال (پلاٹ) کے درمیان مماثلت جو ایک دہائی قبل کی گئی تھی کی وجہ سے ہے۔ اس فلم میں ایک کاروباری خاتون(پیلٹرو) ایک پراسرار اور مہلک وائرس کے ذریعہ ہلاک ہوجاتی ہے، جس سے...
پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
- Get link
- X
- Other Apps
معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں، شاید ایلکس ہیلز میں کورونا وائرس کی کچھ علامات سامنے آئی ہیں۔ خلیجی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے تنہائی اختیار کرلی ہے ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی اور کُل 7 میچز کھیلے جب کہ وہ پاکستان سے روانہ ہونے والے 11 ابتدائی کھلاڑیوں میں شامل تھے۔ واضح رہےکہ ملک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کردیا ہے
سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے بھی کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز ملتوی ہونے کو افسوس ناک قرار دیا ہے
- Get link
- X
- Other Apps
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے بھی کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز ملتوی ہونے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ افسوس ہوا کہ کرونا کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں پاکستان سپر لیگ کے ملک میں انعقاد سے دنیا بھر میں پاکستان کا سوفٹ امیج متعارف ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری تیاری کے ساتھ آئے تھے۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ کسی کا دل نہیں کرتا تھا کہ خالی سٹیڈیم میں میچ کرائے جاتے۔ صحیح موقع پر درست فیصلہ ہوا ہے۔ زندگی اب نارمل نہیں رہی ہے اس کا مقابلہ کرنا ہے۔ محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔ ہمارے بھی ٹیسٹ ہونے ہیں اﷲ کرئے سب ٹھیک رہے۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انگلش بلے باز ایلکس ہیلز کے انگلینڈ پہنچنے پر ٹیسٹ ہوئے ہیں جن میں ایسی علامات آئی ہیں جن کے بارے میں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کہ وہ کرونا وائرس ہے یا کچھ اور ہے اس بارے میں کہنا قبل از وقت ہے