پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ سعودی حکام کی جانب سے ملک کو لاک ڈاون کرنے کے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا، ( 72 ) گھنٹے کے بعد سعودی عرب میں کسی شخص کا دخول یا اخراج نہیں ہوگا
ریاض(12 مارچ2020ء) پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ، سعودی حکام کی جانب سے ملک کو لاک ڈاون کرنے کے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا، 72 گھنٹے کے بعد سعودی عرب میں کسی شخص کا دخول یا اخراج نہیں ہوگا۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے مسلسل پھیلاو کے بعد پورے ملک کو لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Comments
Post a Comment